قابل توجہ
معنی
١ - دھیان دینے کے لائق، التفات کے لائق، توجہ کے قابل، خاص۔ "اسے ایک بچے کا اظہارِ دوستی قابل توجہ نہ معلوم ہوا۔" ( ١٩٨٢ء، انسانی تماشا، ١٠ )
اشتقاق
عربی سے مرکب اضافی ہے عربی زبان سے مشتق اسم صفت 'قابل' بطور مضاف کے ساتھ عربی اسم 'توجہ' بطور مضاف الیہ استعمال ہوا ہے۔ اردو میں اسم صفت کے طور پر مستعمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٢٥ء کو "وقار حیات" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - دھیان دینے کے لائق، التفات کے لائق، توجہ کے قابل، خاص۔ "اسے ایک بچے کا اظہارِ دوستی قابل توجہ نہ معلوم ہوا۔" ( ١٩٨٢ء، انسانی تماشا، ١٠ )